عید غدیر | Eid E Ghadeer

60.00

تسویر اور کہانی

Cover: Soft Cover
Language: Urdu
Author: Mahdi Ummeedwariyan
Page Count: 12

60.00

Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now

دین اسلام کی سب سے بڑی عید ’’عید غدیر ‘‘ ہے ، اس عید کے بارے میں جاننا ہم سب کی ذمہ داری ہے ، اسی لئے بچوں کے لئے اس عید سے متعلق ایک کامکس تیار کی گئی ہے جس میں کہانی اور خوبصورت تصویروں کے ذریعہ بچوں کو عید غدیر کے بارے میں بتایا گیا ہے اور اس دن کیا کرنا چاہئے اس کی وضاحت کی گئی ہے ۔ ایک معصوم بچی اپنی ماں کے ساتھ مل کر غدیر کے دن کیسے خوشیاں مناتی ہیں ، اسے پڑھ کر ہمارے بچوں کے دل میں خاص جذبہ ضرور پیدا ہوگا ۔

Weight 50 g
Dimensions 205 × 210 × 3 mm
Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “عید غدیر | Eid E Ghadeer”

Your email address will not be published. Required fields are marked *