زیرنظر کتاب معالی السبطین فی احوال الحسن والحسین (ع) جلد اول میں تاریخ اسلام کے اہم باب ہے جو سردار شباب اہل جنت سے متعلق ہے- مکمل تفصیل کے ساتھ حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے حالات زندگی ہیں جو تاریخ اسلام کا اہم جزء ہے ساتھ ہی ان کے واقعات کی بھی تفصیل ہے جو ان ذوات مقدسہ کی زندگی سے متعلق ہیں مثلا حضرت امام حسن نے صلح کیوں کی اور حضرت امام حسین نے جنگ کیوں کی
پہلی جلد میں حضرت امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی پیدائش سے لے کر شہادت حسین علیہ السلام کے مکمل حالات کی تفصیل ہے – دوسری جلد میں شہادت امام حسین علیہ السلام کے بعد سے متوکل کے دور تک کے تاریخی واقعات ہیں
Reviews
There are no reviews yet.