کتاب ہذا میں آل محمد کی اسیری، کربلا تا کوفہ اور کوفہ تا شام اور شام اور پھر شام تا واپسی مدینۂ منورہ کے تمام حالات و واقعات کو تاریخ اور احادیث کی روشنی میں مکمل طور پر بیان کیا گیا ہے- نیز عزاداری اور اہل بیت علیہم السلام کا مدینۂ منورہ میں عزاداری کا انعقاد کرنا بھی بیان کیا گیا ہے- لہذا ہم یہ امید کرتے ہیں کہ کتاب “حسین کے بعد” تمام برادران ایمانی اور عزاداران امام مظلوم کے لیے روحِ ایمانی ثابت ہوگی
Husain (A.S.) Ke Baad |حسین (ع) کے بعد
₹160.00
Language: Urdu
Author: Sayyid Suhail Abbas Bukhari
Page Count: 272
Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now
Weight | 250 g |
---|---|
Dimensions | 245 × 165 × 20 mm |
Language |
Reviews
There are no reviews yet.