سولہ جلدوں پر مبنی یہ مختصر سیٹ اسلامی اور شیعت کے سولہ بنیادی اسولوں کو قرآن و سنّت کی روشنی میں کتب اہل سنّت کے حوالہ کے ساتھ ثابت کرتا ہے جیسے:
1- محمد و آل محمد پر صلوات پیغمبر (ص) کی سیرت
2- مصحف، احادیث اور روایات کی روشنی میں
3- امت اسلامیہ کے بارہ امام
4- اہل بیت پیغمبر کے شیعہ
۔۔۔۔۔۔
13- بداء
14- جبر و تفویض اور قضا وقدر
15- صفات پروردگار عالم
16- اسلام میں وقتی شادی
Reviews
There are no reviews yet.