شیخ صدوق علیہ رحمہ کی یہ کتاب معانی الاخبار کے نام سے معروف ہے اس اعتبار سے ممتاز و بے مثل ہے کہ اس میں کلام معصوم (ع) کو کلام امام (ع) کے ذریعہ سے سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے- ایک معصوم (ع) کے کلام کی وضاحت دوسرے معصوم (ع) کے کلام سے ہوجاتی ہے اور اگر کوئی حدیث معصوم (ع) سے غلط منسوب کر دی گئی ہو یا اس میں کوئی تبدیلی واقع ہوۂی ہو تو دوسرے معصوم (ع) اس کی وضاحت کر دیتے ہیں کہ میرے جد نے یہ نہیں فرمایا تھا یا میرے جد نے اس طرح نہیں بلکہ اس انداز میں فرمایا تھا- یہاں باتوں کا کیا اختلاف ہوگا جہاں اول بھی محمد (ع) ہے اوسط بھی محمد (ع)، جہاں آخر بھی محمد (ع) ہے بلکہ کل محمد (ع) ہیں- شیخ صدوق علیہ رحمہ نے تقریبا ہر معصوم (ع) سے روایت کو نقل کیا ہے-
معانی الاخبار | Maani Al Akhbar
₹400.00
Language: Urdu
Author: Allamah Mohd Bin Babwayh As Sudooq
Page Count: 464
Translator/Compiler: Dilawar Husain Hujjati
Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now
Reviews
There are no reviews yet.