امام جعفر صادق علیہ السلام کی متعلمہ اور شاگردہ تهی- جہاں سے کسب فیض کر کے ایک عالمه و فاضله ومتکلّمہ بنی تھی ۔ امام جعفر صادق علیہ اسلام کی شہادت عظمی کے بعد اس نے یہ مناظره “خلیفہ” ہارون رشید کے دربار میں اس کی اجازت سے درباریوں کے سامنے اس دور کے جید علمائے اہل سنت سے کیا تھا۔
اس مناظرہ میں ابو يوسف ، شافعی اور ابراہیم بن خالد عونی اور کي سو علماء بغداد و بصرہ شریک تھے جس میں ان سب درباری علماء کو زبردست شکست سے دو چار ہونا پڑا تھا۔ اور دبی زبان میں مذہب اثنا عشریہ کو تسلیم کرنا پڑا تھا۔ جیسا کہ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ حضرات پر واضح ہو جائے گا۔
Reviews
There are no reviews yet.