کتاب “فضائل و مناقب امیرالمومنین” حصہ اول و دوم در اثبات عقاۂد مذہب شیعہ اثناء عشری لکھی گئی ہے- شیعہ نوجوانوں کے عقاۂد کی اصلاح کے لیے ہے اور اسی فرقے میں اس کی اشاعت مطلوب ہے- یہ کتاب مشتمل بر مستند و معتبر کتب اکابرِ علمائے اہل تشیع اور علمائے اہل سنّت کی روایات پر مشتمل ہے-
اور ہر ایک ملّت کے و مذہب کے بزرگوں کا نام نہایت عزت و احترام سے لیا گیا ہے چونکہ اس کتاب کا موضوع فضائل و مناقب امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام سیرت امیرالمومنین کی روشنی میں ترتیب دی گئی ہے-
Reviews
There are no reviews yet.