حقائق تک پہنچنے کے لئے اکثر بحث و مباحث اور ردّ و قدح کی ضرورت ہوتی ہے۔ دنیا کا پر عدالتی نظام اس طریقہ کار پرمبنی ہے لیکن اس عمل میں جذبات کو قابو میں رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ ورنہ بحث و مباحث کے جنگ و جدال میں تبدیل ہونے کے امکانات زیادہ رہتے ہیں- معقولات کے دائرہ میں رہتے ہوئے ٹھنڈے دل سے اگر متنازعہ معاملات پر غور وفکر کیا جائے تو گتھیاں سلجھتی ہیں، حقائق سامنے آتے ہیں- المراجعات (دین حق) میں یہی طریقہ کار اپنایا گیا ہے۔ خط وکتابت کے ذریع حق کو حق اور باطل کو باطل ثابت کیا گیا ہے- اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ فریقین نے اپنے جذبات کو بے قابو نہیں ہونے دیا۔ یہ کتاب اتنی مقبول ہوئی کہ اس کے متعدد ایڈیشن منظر عام پر آئے۔ اردو میں سب سے پہلے یہ کتاب ”ادارۂ اصلاح” نے شائع کی اور یہ بار بار شائع ہوئی-
دینِ حق | Deen E Haq
₹250.00
ترجمہ “المراجعات”
Language: Urdu
Author: Allamah Sayyid Abdul Husayn Al Musawi
Page Count: 512
Translator/Compiler: Sayyid Mohd Baqer Naqvi
Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now
Weight | 629 g |
---|---|
Dimensions | 212 × 142 × 32 mm |
Language |
Reviews
There are no reviews yet.