“ولایت” دین اسلام کا اہم ترین رکن ہے، اسے اسلام میں بنیادی حیثیت حاصل ہے، اس لیے جوانوں کی ولایت سے آشنائی نہ صرف ان کے لیے مفید ہوگی بلکہ حقیقی دین اسلام کے فروغ میں بھی انتہائی کارآمد ثابت ہوگی- حجۃ الاسلام مولانا شاہد جمال گوپالپوری نے ولایت شناسی کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے جوانوں کے لیے یہ درس نامہ مرتب کیا ہے تاکہ آیات ولایت پر مشتمل کچھ اسباق کے ذیل میں جوان طبقہ قرآن کی روشنی میں حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کی اہمیت و عظمت سے آشنا ہو سکے-
اس کتاب میں بعض آیات ولایت کو اسباق کی شکل دے دی گئی ہے تاکہ آیات ولایت کا اجمالی خاکہ جوانوں کے ذہنوں میں مرتسم ہو جائے اور وہ آئندہ کے لئے لائحۂ عمل طے کر سکیں-
Reviews
There are no reviews yet.