مؤمن کی خصوصیات میں سے ایک اہم خصوصیت زیارت اربعین پڑھنا بھی ہے- جیسا کہ کہ اس تالیف میں زیارت کے فقرات کے ذریعے وضاحت کردی گئی ہے کہ یہ زیارت اپنے اندر کتنے معنوی خزانے رکھتی ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ واقعۂ کربلاء نے اسلام کو حیات نو سے مالا مال کیا- وہ نسل مومن جو واقعۂ کربلاء کے وقت موجود نہیں تھی آج وہ اس محرومی کا مداوا اس طرح کرسکتی ہے کہ اس واقعۂ کو عام کرنے کا ثواب حاصل کرتی رہے، اس کا ایک ذریعہ زیارات بھی ہیں ان زیارات میں میں ارشاد معصومین علیہم السلام کی روشنی “زیارت اربعین” کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے- زیارت اربعین کے معنی و مطالب کو نگاہ میں رکھتے ہوئے پڑھیں اور مؤلف و ناشر کے ساتھ اپنے ثواب میں بھی اضافہ فرمائیں-
اسرار زیارت اربعین و اعمال عاشورہ | Israar E Ziyarat E Arbaeen O Aamaal E Ashura
₹30.00
سلام حسین مظلوم شہید پر – سلام ہو اسیر رنج وغم اور کشتۂ گریہ پر
Language: Arabic, Urdu
Author: Mohd Hujjat
Page Count: 96
Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now
Weight | 118 g |
---|---|
Dimensions | 213 × 138 × 5 mm |
Language |
Reviews
There are no reviews yet.