میاں بیوی | Miya Biwi

170.00

شامل رحمت / قابل لعنت

Cover: Soft Cover
Language: Urdu
Author: Sayyid Hashim
Page Count: 254
Translator/Compiler: Khizran Khatoon Rizvi

170.00

Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now
SKU: IE3210013 Categories:

آیات اور روایات میں میاں بیوی کے جو حقوق رکھے گئے ہیں اگر ان دونوں پر عمل نہ کیا جائے تو معاشرے میں تلخی و ناچاقی، کدورت و عداوت، حسادت و خیانت، لعنت و عقوبت، کثافت و نجاست، حسد و کینہ، بدخلقی اور بدکرداری جیسے صفات رذیله جنم لیتے ہیں اور اگر ان شرعی حقوق پر عمل کیا جائے تو شیرینی و چاشنی، الفت و محبت، عظمت و شرافت، رحمت و برکت، قداست و طهارت، عبادت واطاعت جیسے صفات حسنہ سے معاشرہ معمور ہو جاتا ہے -قرآن کریم اور معصومین علیہم السلام نے اچھے اور برے دونوں جوڑوں کی نشاندہی کردی ہے تاکہ کہ میاں بیوی اپنے فرائض کو سمجھیں اور اس پر عمل کریں تاکہ الہی رحمت وجنت سے سرفراز ہوں اور خدائی لعنت وعقوبت سے اپنے دامن کو محفوظ رکھیں-

پیش نظر کتاب ’’همسران رحمت شده و همسران نفرین شده حجت الاسلام سید ہاشم ناجی جزائری کی تالیف اور فارسی ترجمہ ہے جس کو عالمہ ، ذاکرہ، فاضل معلم مدرسۂ فضه خواهر گرامی خیزران خاتون رضوی نے بڑی دیانت داری ونہایت عرق ریزی کے بعد اردو کا پیراہن بعنوان ’’ شامل رحمت و قابل لعنت میاں بیوی‘ عطا کر دیا ہے۔

Weight 330 g
Dimensions 220 × 145 × 10 mm
Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “میاں بیوی | Miya Biwi”

Your email address will not be published. Required fields are marked *