ذخیرہ عملیات | Zakheerae Amaliyaat

120.00

Cover: Soft Cover
Language: Arabic, Urdu
Page Count: 319
Translator/Compiler: Sayyid Abdul Wahid Rizvi
ذخیرہ عملیات | Zakheerae Amaliyaat

120.00

Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now
SKU: SM1212450

کتاب جامع الدعوات عملیات کے موضوع پر ایک نادر اور بے نظیر کتاب ہے- ایران اور ہندوستان میں یہ لاکھوں کی تعداد میں شائع ہو چکی ہے اور اب بھی ہو رہی ہے جس سے اس کی مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہوسکتا ہے- چونکہ یہ فارسی زبان میں شائع ہو رہی ہے اس لیے اس کی اردو جاننے والے حضرات فائدہ نہیں اٹھا سکتے تھے- اس طبقے کی افادیت کے لیے اس کا اردو ترجمہ پیش خدمت کر رہا ہوں تاکہ ناچیز مترجم کو دعائے خیر سے یاد فرماتے رہیں- ناظرین کی آسانی کے لیے کتاب کی ترتیب میں مناسب رد و بدل کرکے اس کو چند ابواب میں تقسیم کر دیا ہے- جس کی تفصیل نیچے درج کی جارہی ہے-

باب اول: فریضۂ اور سنتیں نمازیں اور ان کی تعقیبات اور متعلقہ مسائل –
باب دوم: تعویذات اور عملیات –
باب سوم: فلکیات –
باب چہارم: متفرق جواہر ریزے –
باب پنجم: حاشیے کی دعائیں –
اضافہ عملیات از مجربات مترجم
باب الرملّ

Weight 346 g
Dimensions 212 × 137 × 20 mm
Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ذخیرہ عملیات | Zakheerae Amaliyaat”

Your email address will not be published. Required fields are marked *