ڈاکٹر سید منظور تقی رضوی کی کئی کتابیں تاریخی حیثیت اختیار کرگئی ہیں ان میں گلدستۂ عقیدت نے ایک مزید خوشگوار اضافہ کیا ہے۔ نثر و نظم میں غیر مسلم نثر نگاروں اور شعرائے کرام نے جو نذرانۂ عقیدت پیش کیا ہے اس کا انتخاب انہوں نے ہدیۂ ناظرین کیا ہے اس کے مطالعہ سے اندازہ ہوگا کہ واقعہ کر بلا کو غیر مسلموں نے کس گہرائی سے دیکھا اور پرکھا ہے۔ معبود مولف محترم کے تو فیقات خیر میں اضافه فرمائے۔
گلدستۂ عقیدت | Guldasta E Aqidat
₹300.00
Language: Urdu
Author: Manzoor Naqi Rizvi
Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now
Weight | 400 g |
---|---|
Dimensions | 230 × 150 × 20 mm |
Language |
Reviews
There are no reviews yet.