مولائے کائنات امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے کمالات و صفات کی روشنی میں آپ کی ذات گرامی و محیر العقول ذات گرامی ہے کہ جس کی سیرت کے مطالعہ سے ایمان کو جلاء حاصل ہوتی ہے۔ عالم اسلام کی مشہورعلمی شخصیت آیت الله مصباح یزدی دام ظلہ الشریف نے اپنی متعدد تقریروں میں آپ کی سیرت طیبہ کے مختلف گوشوں کو پیش کرتے ہوئے آپ کی ولایت پر خصموعی روشنی ڈالی ہے۔ یہ کتاب “نور ولایت” انہیں کی بیش بہا تقریروں کا مجموعہ ہے جس میں ضمنا ولایت فقیہ کے بعض گوشوں کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ مجموعه اہل ولاء کے لئے بہترین نمونہ ہے اغیارکی ہدایت کے لئے بھی اس میں بہت کچھ موجود ہے۔
نورِ ولایت | Noor E Wilayat
₹100.00
خطباء و ذاکرین کے لئے بہترین تحفہ – مجموعۂ تقاریر
Language: Urdu
Author: Sayyid Mohd Hasnain Baqeri
Page Count: 272
Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now
Weight | 258 g |
---|---|
Dimensions | 210 × 132 × 13 mm |
Language |
Reviews
There are no reviews yet.