نماز اور ہمارے بچے | Namaz Aur Humare Bachche

30.00

بچوں کو نماز کی طرف راغب کرنے کا بہترین طریقۂ کار

Cover: Soft Cover
Language: Urdu
Author: Sayyid Abid Reza Naushad Rizvi
Page Count: 112

30.00

Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now
SKU: IE3210030 Categories:

نماز جیسے اہم فریضے میں تساہلی وکوتاہی ہیں نہ اسلام گوارا کرتا ہے کہ ایمان برداشت کرتا ہے- ہے بنیاد مضبوط رہے- ہے اس لئے والدین کو حکم ہے کہ وہ نابالغ بچوں کو بھی نماز کی تاکید کرنے اور اس کا عادی بنانے میں کوتاہی نہ کریں- اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے نماز اور ہمارے بچے پیش ہے-

بحمد اللہ قوم میں نمازیوں کی تعداد بڑھی ہے مسجد آباد ہیں پھر بھی کچھ بچے کیا جوان بھی ایسے ملتے ہیں جو نماز نہ پڑھنے کے مجرم ہیں اور اگر کوئی ٹوکے تو بغاوت پر اتر آتے ہیں- انہیں اندازہ نہیں کہ وہ خدا اور رسول (ص) اور امام عصر علیہ السلام کے غیظ و غضب کا محور ہیں-

ہیں بچوں کو نماز کا عادی بنانے میں آسانی ہوگی اور ایسی کوشش کرنے والے کا اجر الہی کے مستحق بھی ہوں گے-

Weight 91 g
Dimensions 176 × 118 × 7 mm
Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “نماز اور ہمارے بچے | Namaz Aur Humare Bachche”

Your email address will not be published. Required fields are marked *