معلوماتی مباحثہ | Maloomati Mubahesa

25.00

امام جعفر صادق علیہ السلام و جابر ابن حیّان کا معلوماتی مباحثہ

Cover: Soft Cover
Language: Urdu
Author: Zabeehullah Mansoori
Page Count: 128
Translator/Compiler: Sayyid Mohd Baqer Baqeri

25.00

Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ذات گرامی سلسلہ عصمت و امامت کی وہ نمایاں کڑی ہے جس کے ذریعہ علوم و اسرار کثیر زمانہ پر منکشف ہوئے۔ مدینۂ منورہ میں آپ کا مدرسه وہ مدرسہ تھا جہاں تشنگان علوم کی ایک کثیر تعداد موجود رہتی تھی۔ ان شاگردوں میں ایک نمایاں شخصیت حضرت جابر بن حیان کی تھی جنہوں نے امام جعفر صادق سے کسب فیض کے بعد دو سو سے زائد کتب تیار کئے- آج یورپ میں سائنسی علوم کی جو ترقی ہے اس کی خشت اول جناب جابر ابن حیان کے وہ نظریات ہیں جن کی جانب امام نے ان کی رہنمائی کی۔ اس کتابچہ میں بھی امام اور جابر کا وه مکالمہ ہے جس کے ذریعہ بہت سے حقائق منظر عام پر آئے ہیں- ماضی میں بھی ادارۂ اصلاح کے ذریعہ یہ شائع ہو کر کافی مقبول رہا اور اب ضرورت و تقاضوں کے پیش نظر اسے ایک بار پھر زیور طباعت سے آراستہ کیا گیا ہے۔ تاک تشنگان علوم اس سے استفادہ کرسکیں-

Weight 162 g
Dimensions 212 × 137 × 8 mm
Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “معلوماتی مباحثہ | Maloomati Mubahesa”

Your email address will not be published. Required fields are marked *