شاہان اودھ نے جس طرح عزائے حسین علیہ السلام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا وہ تاریخ کے اوراق میں محفوظ ہے۔ میں نے اپنی اس کتاب میں شاہان اودھ سے لے کر دور حاضر تک لکھنؤ میں کیونکر عزاداری ہوتی ہے لکھنے کی کوشش کی ہے۔ کچھ تاریخی حقائق اور کچھ اپنے بزرگوں کی زبانی اکٹھی کی گئی روایات کو میں نے اس مختصرسی کتاب میں قلم بند کیا ہے۔ ساتھ ہی ان شیع سنّی فسادات کا بھی ذکر کیا ہے جن کی بد ولت لکھنؤکی عزاداری کو بہت بڑا نقصان ہوا۔ اور جلوس عزا پر مکمل پابندی لگ گئی۔
لکھنؤ کی عزاداری | Lucknow Ki Azadari
₹300.00
Language: Urdu
Author: Sayyid Khurshid Anwar
Page Count: 432
Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now
Weight | 885 g |
---|---|
Dimensions | 250 × 182 × 22 mm |
Language |
Reviews
There are no reviews yet.