اس کتاب کی چند خوبیاں
(1) اس کتاب کو پڑھ کر آسانی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ قرآان موٹے طور پر کن چیزوں
کے بارے میں بات کرتا ہے۔
(2) اس کتاب کے ذریعہ سے بہت کم وقت میں پورے قرآن پر سرسری نگاہ ڈ الی جاسکتی ہے۔
(3) اس کتاب کے ذریعہ سے قرآن کے ایک پیارے پی او ڈالنے میں اتے دامنٹ آتے ہیں۔
(4) اس کتاب کی زبان آسان اورآج کے زمانے کی ہے۔
(5) اس کی مدد سے قرآن کو سمجھنا اس لئے آسان ہے کیونکہ جن قرآنی آیات کا خود ترجمه سمجھنا بھی مشکل ہوتا ہے ان کا اس کتاب میں مفہوم اور پیغام پیش کیا گیا ہے ۔ کیونکہ ترجمه بہر حال اپنی کچھ محدودیتیں، پایبندیاں اور بندشیں ہوتی ہیں جن کے سبب اکثر اصل مراد کو سمجھنا پڑھنے والے کے لئے مشکل ہو جاتا ہے۔
(6) اس کتاب میں کہیں پوری قرآنی آیات کو اور کہیں پر اس کا صرف ایک حصّہ پیش کیا گیا
ہے۔ مقصد سارا یہ ہے کہ پڑھنے والا آسانی سے قرآن کے پیغام کو جان سکے۔
(7) کیونکہ قرآ ان کے ترجمہ کا پڑھنا، اس کے بارے میں غور کرنا اور اس سے سبق لینا سبھی کچھ ثواب ہے لہذا یہ کتاب ایصال ثواب کی خاطر تقسیم کرنے اور تحفے میں دینے کے لئے بھی بے حد مناسب ہے۔
(8) مسجدوں میں رکھنے کے لئے بھی یہ کتاب بہت اچھی ہے کیونکہ جو لوگ عربی نہیں پڑھ سکتے
وہ بھی قرآن خوانی کے وقت اسے پڑھ کر ثواب حاصل کریں گے۔
آپ اس کتاب کے چند ورق الٹ کر تو دیکھیں آپ کی دلچسپی خود بخود اس میں پیدا ہو جائے گی-
Reviews
There are no reviews yet.