خانوادۂ اہل بیت اطہار علیہم السلام فضل و شرف کا ملجا و ماوی ہے، اس حقیقت نے دو طرح کے دو گروہ پیدا کئے، حاسدین کے ایک گروہ نے تو اہلبیت اطہار علیہم السلام پرالزام تراشی کی جسارت کی اور خود رو سیاہ ہوئے۔
اس روش میں ناکام ہونے کے بعد دوسرا گروہ منظر عام پر آیا جس نے خوامخواہ خانوادۂ اہلبیت علیہم السلام سے رشتے جوڑنے کی ہمت کی، اس کی ایک کڑی ہے خلیفہ دوم سے عقد حضرت ام کلثوم کا شاخسانہ، اس الزام کو مصنف طاب ثراہ نے جس طرح تارتار کیا ہے وہ ایک زبردست علمی کارنامہ ہے، جو مسلسل فرمائشوں کے بعد ایک بار پھر ناظرین کے حوالہ ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.