عقاۂد شیعہ | Aqaid E Shia

40.00

اے اہل کتاب! کوں حق کو و باطل سے مشتبہ کرتے ہو اور جانتے ہوئے حق کی پردہ پوشی کرتے ہو-
سورہ آل عمران (71)

Cover: Soft Cover
Language: Urdu
Author: Ghulam Mohd Nangru
Page Count: 96

40.00

Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now

ہمارے دینی بھائیوں کی اکثریت جنہیں نا سمجھ ملّاؤں نے غلط فہمی میں مبتلا کر دیا ہے ان سے غلط فہمیاں دور، آپسی نفرت و کدورت کی فضا ختم ہونی چاہیے اور سب مل کر سفینہ اہل بیت میں سوار ہو جائیں- ایسے بے شمار باشعور افراد ہیں جن کی آزادانہ تحقیق نے انہیں عقیدۂ امامت و ولایت تک پہنچا دیا- ایسے خوش قسمت حضرات کی ایک مختصر فہرست اس کتابچے کے آخر میں شامل ہے-

صاحبان تحقیق اور اہل فکر و نظر کے لئے یقینا یہ کتاب مشعل راہ اور باعث رحمت ثابت ہوگی-

Weight 164 g
Dimensions 215 × 140 × 5 mm
Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “عقاۂد شیعہ | Aqaid E Shia”

Your email address will not be published. Required fields are marked *