صبح اُمِّید | Subh E Ummeed

60.00

بچوں کے لۓ امام مہدی (ع) کے دلچسپ قصّہ – ولادت تا غیبت

Cover: Soft Cover
Author: Husain Fatahi
Page Count: 48
Translator/Compiler: Sayyida Sheeba Naqvi

60.00

Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now
SKU: SS2202223 Categories:

عقيدۂ مہدویت اسلام کے بنیادی عقائد میں شامل ہے اور اسی وجہ سے اس پر سب سے زیادہ اعتراضات بھی ہوتے ہیں اور اس سے متعلق شبہات بھی ایجاد کئے جاتے ہیں تا کہ شیعہ قوم کو اس عظیم عقیدے سے دور کیا جاسکے لیکن ہمارے علمائے کرام نے اپنی مسلسل کوششوں سے اس عقیدے سے پیدا کئے جانے والے شبہات سے قوم کو ہمیشہ محفوظ رکھا ہے۔ اسی سلسلے میں ان کتابوں کو تحریر کیا ہے جو قوم کے تمام افراد بالخصوص بچوں کے لئے مفید ہوں اور ان کو پڑھ کر ہمارے نونہال جلدی امام عصر علیہ السلام کی معرفت حاصل کرسکیں۔

فارسی زبان میں جناب آقای فتاحی نے یہ کتاب اسی لئے تحریر فرمائی تھی کہ بچیوں کے لئے بہترین مشعل راہ بن سکے۔ الحمدللہ اس کتاب کو فاضل قم عالمه و ذاکرہ محترمہ سیدہ شیبا تقوی صاحبہ ( ممبئ) نے اردو زبان میں منتقل کیا اور یہ کتاب پڑوسی ملک میں مقبول خاص و عام ہوئی- اب اس کتاب کو ہمارے ملک میں زیور طبع سے آراستہ کرنے کی سعادت ہمیں حاصل ہورہی ہے۔ رب کریم ہماری اس کاوش کو قبول فرمائے۔

ہم تمام ناظرین و قارئین کے نیک مشوروں کے منتظر رہیں گے تا کہ آۂندہ اسی طرح خدمتوں کے مسلسل کو ہم جاری رکھ سکیں۔

Weight 70 g
Dimensions 210 × 140 × 5 mm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “صبح اُمِّید | Subh E Ummeed”

Your email address will not be published. Required fields are marked *