دو دہائیوں قبل والدۂ مرحومہ کی رحلت کے بعد ان کے چالیسویں سے قبل بہت تعجیل میں یہ کتابچہ میں نے مرتب کیا تھا- جو چالیسویں میں تقسیم ہوا- عام طور سے سوروں اور دعاؤں پر مشتمل کتابچے تقسیم ہوتے ہیں لیکن اس روش سے ہٹ کر جب یہ کتابچہ ہاتھوں میں آیا تو ہاتھوں ہاتھ لیا گیا- یہاں تک کہ بالکل ختم ہوگیا- مانگ جاری رہی لہذا وہ پورا کتابچہ میں نے “ما ہنامہ اصلاح” میں شائع کر دیا- بعد میں متعدد مرتبہ یہ شائع ہوا اور چالیسویں کی مجلسوں میں تقسیم ہوا- مزید مانگ پر اسے ایک بار پھر شائع کیا جا رہا ہے-
رتبۂ والدین اور ایصال ثواب | Rutbae Walidain Aur Isaal E Sawab
₹25.00
Language: Urdu
Author: Sayyid Mohd Jaber Baqeri
Page Count: 80
Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now
Weight | 60 g |
---|---|
Dimensions | 180 × 122 × 5 mm |
Language |
Reviews
There are no reviews yet.