جنّ، ایک قرآنی، روائی اور عقلی تحقیق و تحلیل | Jinn, Ek Qurani, Rewayi Aur Aqli Tehqeeq O Tehleel

100.00

Availability: Out of stock

عالم جن، اس کی حقیقت کی شناخت و معرفت ، اس مخلوق الہی کی ہستی شناسی معرفت و شناخت کے حوالے سے اس مخلوق کی تحقیق وتحلیل، نظام ہستی میں اس کا مرتبہ و درجہ، اس کے اعتقادات اور اس کی کارکردگی وہ اہم موضوعات ہیں کہ قرآن وسنت کی تاکید کو مدنظر رکھتے ہوئے جن کے پاس سے با آسانی گزرا نہیں جاسکتا- اس عرصۂ سخن میں ایک طرف نا اہل افراد کی جاہلان قضاوت اور اس سلسلے میں موجود خرافات اس موضوع کی ضرورت و اہمیت کو اور دو چندان کردیتی ہے۔

علاقہ کی ضرورت کو بجھتے ہوئے انھوں نے اس قرآنی حقیقت کو سمجھانے کے لئے صحیح قدم اٹھانے کی قدرت حاصل کی ہے اور غلط باتوں کو علاحدہ کرنا اپنا نصیب العین قرار دیا ہے۔

Weight 341 g
Dimensions 235 × 172 × 11 mm
Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جنّ، ایک قرآنی، روائی اور عقلی تحقیق و تحلیل | Jinn, Ek Qurani, Rewayi Aur Aqli Tehqeeq O Tehleel”

Your email address will not be published. Required fields are marked *