اس کامکس کا موضوع غدیر ہے ، اس کامکس میں سعید نامی ایک بچے کے ذریعہ غدیر کے واقعہ کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے ، یہ بچہ اپنے بابا کے ساتھ مکہ جاتاہے اور واپس آتے ہوئے غدیر کے میدان میں غدیر خم کا پورا واقعہ اپنی آنکھوں سے دیکھتاہے ۔ اس کامکس میں خوبصورت تصاویر کے ذریعہ کہانی کو جذاب بنانے کی کوشش کی گئی ہے ، لہجہ آسان بہت آسان رکھاگیاہے تاکہ ہر بچہ اسے پڑھ کر غدیر کا واقعہ سمجھ سکے اور اپنے دوستوں سے بھی بیان کرسکے ۔
ایک یادگار سفر | Ek Yadgaar Safar
₹55.00
تسویر، کہانی اور پینٹنگ
Language: Urdu
Author: Qambar Ali, Sayyid Shahid Jamal Rizvi
Page Count: 16
Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now
Weight | 55 g |
---|---|
Dimensions | 215 × 210 × 3 mm |
Language |
Reviews
There are no reviews yet.