ابو الشہداء | Abu Shohada

60.00

Cover: Soft Cover
Language: Urdu
Author: Abbas Mahmood
Page Count: 256
Translator/Compiler: Sayyid Mohd Baqer Naqvi

60.00

Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now
SKU: IE3210022 Categories: Tag:

سید شہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم المرتبت شخصیت صرف مسلمانوں ہی کے لیے نہیں پوری دنیا کے لئے پرچم رہنمائی ہے- انہی کی شخصیت اور کارناموں پر عصری اہل قلم و مؤرخ عباس محمود العقاد نے بہترین انداز سے روشنی ڈالی ہے- ان کی معرکۃ الآرا کتاب “ابو الشہداء” کا سلیس اردو ترجمہ مجاہد اسلام مولانا سید محمد باقر نقوی اعلیٰ اللہ مقامہ نے کیا تھا- کتاب کافی عرصے سے نایاب تھی، اہمیت کے پیش نظر ادارے کی جانب سے اس کی اشاعت نو کا بیڑا اٹھایا گیا-

Weight 184 g
Dimensions 177 × 120 × 15 mm
Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ابو الشہداء | Abu Shohada”

Your email address will not be published. Required fields are marked *