عیونِ اخبار الرّضا (ع) | Uyoon E Akhbar Ar Reza [Set Of 2 Vol.]

800.00

جلد اوّل و دوم

Cover: Hard Cover
Language: Urdu
Author: Allamah Mohd Bin Babwayh As Sudooq
Page Count: 1176
Translator/Compiler: Mujahid Husain Hur, Sayyid Zafar Husain Naqvi

800.00

Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now

بسم اللہ الرحمن الرحیم

موجودہ کتاب “عیون اخبار الرضا”، شیخ المحدّثین شیخ صدوق اعلی الله مقامه کی تصنیف ہے جوکہ دو جلدوں پر مشتمل ہے- اس میں شیخ صدوق علیہ الرحمہ نے امام رضا علیہ السلام سے منقول احادیث کو جمع کیا ہے۔ ہمیں افتخار ہے کہ ہم پہلی بار اس کتاب کوعربی کے اصل متن کے ساتھ شائع کررہے ہیں اور امید ہے کہ یہ کتاب انشاء اللہ آپ کو پسند آئے گی۔
یادرہے کہ مصباح القرآن ایک خودمختار ادارہ ہے اس کے بانی مرحوم حجت اسلام و مسلمین مولانا سید صفدر حسین نجف تھے انہوں نے اس ادارہ کی ایک الگ ٹراسٹ تشکیل دی تھی جو اپنے اول دن سے اپنے اخراجات کا خودانتظام کرتی ہے۔ مصباح القرآن نے اپنی تمام کتابیں آپ کے استفادہ کے لئے انٹرنیٹ پر دے دی ہیں ۔ ایڈریسں ہے:
www.misbahulqurantrust.com
www.misbahulqurantrust.org
قارئین کرام سے التماس ہے کہ اگر وہ اس کتاب میں کہیں خامی دیکھیں یا کی محسوس کریں تو میں مطلع ضرور فرمائیں ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے۔ ادارہ کی ترقی اور اس کے بانی محسن ملت سید صفدر حسین نجفی اعلی اللہ مقامه کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کے طالب ہیں۔

Weight 2030 g
Dimensions 240 × 185 × 70 mm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “عیونِ اخبار الرّضا (ع) | Uyoon E Akhbar Ar Reza [Set Of 2 Vol.]”

Your email address will not be published. Required fields are marked *