امیرالمومنین علی علیہ السلام کے اس معروف خطبہ کےجس کی شرح آپ حضرات کے ہاتھوں میں ہے اسے “خطبۃ البیان” کہا جاتا ہے
ممبر سلونی پر دیا گیا یہ خطبہ اپنے اندر معارف کے کئ سمندر سمیٹے ہوئے ہے، چاہے وہ لفظ خالق ہو یا لفظ معبود، یہ تمام
اصطلاحات جسے عقل بشری سمجھنے سے قاصر ہے، امیر المومنین علیہ السلام کے کلمات میں گو کہ اس خطبہ میں واضح طور پر سننے یا پڑھنے کو ملتی ہیں، دیگر فرامین میں خفی الفاظ میں آتی ہیں
Reviews
There are no reviews yet.