بےشک نظام کائنات کی بقاء ایک دوسرے کی رعایت اور ایک دوسرے کے حقوق ادا کرتے رہنے میں ہے- لیکن افسوس کہ اشرف المخلوقات انسان اس سلسلے میں اکثر کوتاہی برت جاتا ہے اور اپنی حاصل کردہ سند کو بے حیثیت بنا دیتا ہے- چونکہ حضرات اۂمہ اطہار علیہم السلام نوع بشر کے بہترین رہنما ہیں لہذا انہوں نے راہ سے بے راہ ہو جانے والے انسانوں کو بطریق احسن راہ راست پر لانے کا فریضہ انجام دیا ہے- اس سلسلے میں امام زین العابدین علیہ السلام کا “رسالۂ حقوق” ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے- اگر انسان ان حقوق کی رعایت کرے جو اپنے اعضاء و جوارح اور دوسرے انسانوں کے سلسلے میں اس پر عائد ہیں تو بہت سے خانگی اور سماجی مسائل پلک جھپکتے حل ہو سکتے ہیں-
رسالۂ حقوق | Risala E Huqooq
₹20.00
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
Language: Arabic, Urdu
Author: Sayyid Mohd Hasnain Baqeri
Page Count: 64
Get special discount on min. order of 25 or 50 pieces of this book
Add to cart
Buy Now
Weight | 65 g |
---|---|
Dimensions | 180 × 120 × 4 mm |
Language |
Reviews
There are no reviews yet.