اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق (خبر لے کر) آئے تو تحقیق کر لیا کرو کہیں نادانی سے تم کسی کو ضرر پہنچاؤں، اور پھر تمہیں اپنے کام پر نادم ہونا پڑے-
سورۂ حجرات آیت 6
راویان احادیث نے کیا کیا گل نہ کھلائے اور کس کس طرح کا رتب و یابس اختراع کر کےاسلام جیسے صاف شفاف مذہب کو داغدار کر دیا- روایات میں اسرائیلیت کی بھرمار ہے کہ خدا کی پناہ، لیکن بحمدللہ علم رجال نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کردیا- راویوں کی جرح و تعدیل کے ذریعے واریت کو پرکھنے میں زیادہ دقت نہیں ہوتی-
Reviews
There are no reviews yet.