جناب فِضّہ | Janab E Fizza

15.00

Availability: Out of stock

جناب فضہ غیر معصوم اسلامی خواتین میں صف اول کی وہ مضبوط اعصاب والی خاتون ہیں جنھوں نے قدم قدم پر یزیدی جبر واستبداد سے ٹکر لی ہے- حضرت زینب علیاء کی پیروی میں انہوں نے جو انقلاب برپا کیا تھا وہ رہتی دنیا تک باقی رہے گا- حق کی تائید میں ایک ایسا انقلاب جس نے واقعۂ کربلا کو زبان دی ہے اور جس نے یزیدیت کو قدم قدم پر رسوا کیا ہے-

محترم مولانا مقبول احمد صاحب قبلہ نوگانوی نے اسلام کی مثالی خواتین پر بہت معلوماتی اور مفید کتابچے تحریر فرمائے ہیں منجملہ ان کے حضرت فضّہ پر بھی یہ کتابچہ ہے جو یقینا ایک تاریخی کارنامہ ہے-

Weight 37 g
Dimensions 180 × 120 × 5 mm
Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جناب فِضّہ | Janab E Fizza”

Your email address will not be published. Required fields are marked *