دور غیبت حضرت امام عصر عجل اللہ تعالی فرجہ شریف میں اس شخص کے لیے جو نہ تو خود صلاحیت اجتہاد رکھتا ہو اور نہ ہی وہ احتیاط پر عمل کرنے پر قادر ہو “تقلید مجتہد جامع الشرائط” بہت ضروری عمل ہے تاکہ اس کے انجام دیئے ہوئے اعمال ضائع ہونے سے محفوظ رہیں-
دشمنان اسلام نے دین کے کچھ ضروری معاملات میں شکوک و شبہات ایجاد کئے اور انہیں ہوا دی تاکہ لوگوں کے ذہن پراگندا ہو جائیں- “تقلید” بھی انہی میں سے ایک ہے- آیت اللہ علی مشکینی اردبیلی نے اس مختصر سے رسالے میں بہت اچھے تاریخے سے واضح فرما دیا ہے کہ یہ عمل تقلید کیا ہے-
Reviews
There are no reviews yet.